: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 30 جو ن ( ایجنسیز ) 61 وا ں نیشنل فلم فیسٹیو ل کا آ ج فلم ‘‘ چڑ یا اڑ‘‘ اور ‘‘آ ستو ‘‘ کی نما ئش کے سا تھ شر و ع ہو ا ۔ ا س فیشٹیو ل کے د و را
ن 2013 میں نیشنل ایو ا ر ڈ حا صل کر نے وا لے 12 فلمیں دکھا ئی جا ئیں گی ۔ کئی فلم سا ز و ں بشمو ل مو ہن ادا شے ‘ سمترا بھا وے‘ سنیل سکھا نکر ‘ امر ت سبھا ش اور پر ا نچل دو ا کی مو جو د گی میں اس فیسٹیو ل کا ا فتتا ح ہو ا۔